Lafz |
| Ae Meri Zindagi Ke Humsafar -اے میری زندگی کے ہمسفر Posted: 09 May 2011 12:50 PM PDT Meri dhadkano mein rawani tum se hai اے میری زندگی کے ہمسفر میری دھڑکنوں میں روانی تم سے ہے تیری ہر خوشی سے خوشی ہے میری اور آنکھوں میں پانی تم سے ہے میں پل پل تڑپتی ہوں تیرے لئے میری یہ زندگانی تم سے ہے میں ہر بات سوچتی ہوں تیرے لئے ہی میرے جذبات روحانی تم سے ہے میرا نصیب ہے کے تم مل گئے مجھے یہ قدرت کی مہربانی تم سے ہے میں تیرے ہی پیار میں پاگل ہوں میری ہر ادا دیوانی تم سے ہے میری ہر صبح تیرے نام سے ہوتی ہے میری ہر شام دیوانی تم سے ہے تم ایک عمر کی بات کرتے ہو میرے تو ہر جنم کی کہانی تم سے ہے Source: Lafz |
| You are subscribed to email updates from Lafz To stop receiving these emails, you may unsubscribe now. | Email delivery powered by Google |
| Google Inc., 20 West Kinzie, Chicago IL USA 60610 | |
0 comments: